Dataset Viewer
Auto-converted to Parquet
file_name
stringlengths
4
5
transcription
stringlengths
49
342
audio
audioduration (s)
3.67
24.8
text_description
stringclasses
1 value
ik/1
بسم اللہ الرحمن الرحیم. ایاک نعبد و ایاک نستعین.
Imran Khan is a male Pakistani Indian Speaker
ik/2
میرے پا کیسانیوں، کل میں FIA کی انویسٹیگیشن سائفر کے اوپر جو ہو رہی ہے اس میں میں کل شرکت کر رہوں۔
Imran Khan is a male Pakistani Indian Speaker
ik/3
ور میں سارا وقت جس طرح میں نے اپ کو کہا تیار ہوتا ہوں جیل جانے کی کیونکہ جو منسٹر انٹیریئر کا رانا سناہ للہ ہے جس کے نیچے ایف ائی اے ہے وہ تو پہلے ہی کہہ بیٹھا ہے کہ عمران خان کو جیل میں ڈالیں گے ہم یہ سائیفر کے اوپر
Imran Khan is a male Pakistani Indian Speaker
ik/4
تو مجھے نہیں پتہ کیونکہ اس وقت کوئی قانون تو ہے نہیں جنگل کا قانون ہے جسے مرضی چاہو جیل میں ڈال دو بیچارے کتنے لوگ ہمارے عورتیں جیلوں میں پڑے ہوئے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ان کے وہ جاتے ہیں عدالتوں میں وہ پھر واپس ا جاتے ہیں کہ وہ کیس نہیں سنتے پھر پریشر اتنا زیادہ ہے کہ وہ ایک کیس سے اگر جج ان کو بیل بھی دیتا ہے وہ پھر پکڑ لیتے ہیں۔
Imran Khan is a male Pakistani Indian Speaker
ik/5
لیکن عورتوں کو یعنی ان کی ان کے بچے ہیں ان کو جیلوں میں رکھا ہوا ہے اور یعنی پرامن احتجاج کرنے پہ جیلوں میں رکھا ہوا ہے تو اس لیے قانون تو ہے ہی نہیں تو کبھی بھی کچھ ہو ہے اس لیے میں پہلے اپ کو اگاہ کر دوں کیونکہ میڈیا سارا کنٹرولڈ ہے۔
Imran Khan is a male Pakistani Indian Speaker
ik/6
اپ کو پتہ ہے پوری طرح انہوں نے ساری ٹی وی چینلز کو پی ٹی وی بنا دیا ہے اور پی ٹی وی میں بالکل وہ جو یہ پروپیگنڈا چاہتے ہیں وہ اتا ہے اور میں پھر اج یاد کرانا چاہتا ہوں کہ قوم ان سارے صحافیوں کی طرف دیکھ رہی ہے میڈیا ہاؤسز کی طرف دیکھ رہی ہے جنہوں نے ہمارے دور میں تو پوری جہاد کی تھی۔
Imran Khan is a male Pakistani Indian Speaker
ik/7
ازادی صحافت اور اتنی سی بات ہوتی تھی۔ گالیاں بھی ہمیں پڑ رہی ہوتی تھی اور ہمیں کہہ رہے تھے کہ ہم میڈیا کے اوپر کوئی بڑی سختی کر رہے ہیں۔ تو ذرا موازنہ کریں تھوڑے دیر قوم تو کر ہی رہی ہے۔
Imran Khan is a male Pakistani Indian Speaker
ik/8
کہ اپ کی یہ وقت تو گزر جائے گا۔ لیکن قوم یہ یاد رکھے گی کون سے لوگ کھڑے ہوئے تھے وہ عمران ریاض کو یاد رکھے گی یہ ساری قوم
Imran Khan is a male Pakistani Indian Speaker
ik/9
کہ وہ کم از کم اپنے موقف پہ کھڑا رہا اس ملک کے اندر جو جو جو صحافی ہوتے ہیں جو ایک جہاد کرتے ہیں حق اور سچ کے لیے جس طرح ارشد شریف تھے ک قوم ان کو ہمیشہ یاد رکھے گی ارشد شریف شہید کو وہ جو چار جرنلسٹ ملک سے باہر چلے گئے لیکن انہوں نے کمپرومائز نہیں کیا ۔
Imran Khan is a male Pakistani Indian Speaker
ik/10
انہوں نے انہوں نے کسی پریشر میں ا کے رائے حق سے نہیں اترے وہ جن کو یہاں ماریں پڑوائی گئی ذلیل کیا گیا اور وہ جو جن کے بڑے نام ہیں اور پرانی صحافت میں نام ہیں میں ہم تو قوم ان کو بھی دیکھ رہی ہے اور ان کو سلام کر رہی ہے
Imran Khan is a male Pakistani Indian Speaker
ik/11
اور ان کو بھی دیکھ رہی ہے جن کے ضمیر مر چکے ہیں تو میں ایف ائی اے کا ذرا اپ کو سمجھا دوں کہ یہ کیس ہے کیا نہ تو ابھی تک مجھے کوئی ملا ہے کہ یہ میرے سے کیا پوچھنا چاہتے ہیں تو میری کوئی تیاری نہیں ہے لکھا یہ ہوا ہے کہ جی اپنے ساتھ ڈاکومنٹس لے کے ائیں
Imran Khan is a male Pakistani Indian Speaker
ik/12
مجھے یہی نہیں پتہ کہ اپ نے پوچھنا کیا ہے تو ڈاکومنٹس میں کیا لے کے اؤں اور پھر سے میں یہ کہہ دوں کہ اپ کے انٹیریئر منسٹر تو فیصلہ کر بیٹھا ہے وہ تو جج جوری ایگزیکیشن ہے جیل میں ڈال لیں اس کو
Imran Khan is a male Pakistani Indian Speaker
ik/13
تو اپ کے لیے ایشو ہے کیا سائیفر پھر سے میں اپ کو یاد کرا دوں سائیفر ہوتا کیا ہے ایک خفیہ
Imran Khan is a male Pakistani Indian Speaker
ik/14
اس کو سائیفر کہتے ہیں تو وہ جو سائفر ہوتا ہے یہ بڑا ضروری ہے اپ نے سمجھنا وہ واقعی اس کو سیکریٹ رکھنا اس کو خفیہ رکھنا بہت ضروری ہے
Imran Khan is a male Pakistani Indian Speaker
ik/15
کیونکہ ایک دفعہ وہ کوڈ دنیا کو پتہ چل جائے تو سارے جتنے بھی اپ کے ایمبیسڈرز خفیہ میسجز بھیج رہے ہوتے ہیں فورین افس باہر کی دنیا سے وہ سارے پبلک ہو جائیں گے جس طرح وکی لیکس کے اندر پبلک ہو گئے تھے
Imran Khan is a male Pakistani Indian Speaker
ik/16
یاد رکھیں وکی لیکس میں امریکن جو ڈاکومنٹس بھیجتے تھے جو کمیونیکیشن بھیجتے تھے اپنے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کو وہ سارے پبلک ہو گئے تھے اور اس میں کئی کئی انکشاف ہوئے جس میں دیکھنے والے جو پاکستان کے اندر ہمارے سیاستدان وہ کیا باتیں کر رہے تھے ایمبیسڈر سے وہ بھی دیکھنے والے ہیں کہ کتنے دوگلے تھے
Imran Khan is a male Pakistani Indian Speaker
ik/17
اور انہوں نے میں یہ اللہ کا شکر ہے میں یہ کہتا ہوں انہوں نے کہا کہ ایک ادمی ہے جو ہمارے سے بات کرتا ہے وہ پبلک سے کرتا ہے باقی انہوں نے کہا باقی جتنے پولیٹیشن ہیں وہ ہمیں کچھ کہتے ہیں پبلک میں جا کے کچھ کہتے ہیں بہرحال تو وہ سائیفر کو سیکرٹ رکھنا بڑا اہم ہے۔
Imran Khan is a male Pakistani Indian Speaker
ik/18
تو کیا عمران خان نے وہ جو سائیفر جو کوٹ تھی اس کو پبلک کیا ہے اب ہ اپ سمجھ جائیں کہ جو سائیفر اتا ہے فارن افیس کے اندر وہ کبھی کسی کے پاس نہیں جاتا وہ صرف فاررن افس میں رہتا ہے
Imran Khan is a male Pakistani Indian Speaker
ik/19
وہ چوری نہیں ہو سکتا وہ فورین افس میں پڑا ہوتا ہے جو ہمارے پاس اتا ہے اور جس میں پرائم منسٹر پریزیڈنٹ ارمی چیف ائی ایس ائی کا چیف
Imran Khan is a male Pakistani Indian Speaker
ik/20
یہ یاد رکھیں کہ یہ وہ سائیفر نہیں جاتا یہ سائفر کا جو مفہوم ہوتا ہے وہ اپنے لفظوں میں لکھ کے ہمارے پاس پہنچتا ہے تو سائیفر فوررن افس میں رہتا ہے وہ کبھی وہ نہ چوری ہوا ہے نہ وہ اور کوئی دیکھ ہے نہ پرائم منسٹر ہم کوئی نہیں دیکھ سکتے۔
Imran Khan is a male Pakistani Indian Speaker
README.md exists but content is empty.
Downloads last month
32